Sikandar Suhrab, Who Predicted Benzair Bhutto Murder, Interview

Watch Online Desi TV Dramas / Shows - Sikandar Suhrab Interview, who predicted Benazir Bhutto Murder, Sufi Scholar Predictions about Pakistan
سکندر سہراب میو کی روحانیت پر بہت سی کتب شائع ہو چکی ہیں،سکندر سہراب صاحب نے اس موضوع پر جو کچھ لکھا ہےوہ اس لحاظ سے انفرادیت کا حامل ہے کہ انھوں نے اس مشکل مضمون کو سائنسی اور منتقی انداز فکر کے ساتھ سمجھانے کا اسلوب اپنایا ہے۔الفاظ کی ہیت اور روحانی قوت کے بارے میں ان کے قوی دلائل اشیا کی چوتھی جہت میں غور کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔علاوہ ازیں آپ ایک مستند اور صاحب طرز شاعر بھی ہیں۔ روحانیت اور شاعری پر آپ کی کتب ۲۵سے زائد ہیں

Related Posts by Categories